23 جولائی، 2015، 2:08 PM

الانبار عنقریب آزاد ہوجائے گا

الانبار عنقریب آزاد ہوجائے گا

عراق کے وزير دفاع نے کہا ہےکہ صوبہ الانبار سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے کنٹرول سے عنقریب آزاد ہوجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير دفاع خالد العبیدی نے کہا ہےکہ صوبہ الانبار سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے کنٹرول سے عنقریب آزاد ہوجائے گا۔ العبیدی نے الانبار میں عراقی فورسز کی پیشقدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی فورسز الانبار کو عنقریب داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیں گے اس نے کہا کہ عراقی فورسز نے الانبار و صلاح الدین صوبوں میں  بیشمار دہشت گردوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔

News ID 1856826

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha